اتنے ایک
قسم کلام: صفت مقداری
معنی
١ - بہت سے، ضرورت سے زیادہ۔ "اتنے ایک آم کیا ہوں گے، کون کھائے گا۔" ( ١٩٥٩ء، فرہنگ اثر، ١٣٣ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے لفظ 'اِتْنا' کی مغیرہ صورت 'اِتْنے' کے ساتھ 'ایک' لگایا گیا ہے۔
مثالیں
١ - بہت سے، ضرورت سے زیادہ۔ "اتنے ایک آم کیا ہوں گے، کون کھائے گا۔" ( ١٩٥٩ء، فرہنگ اثر، ١٣٣ )
جنس: مذکر